مریم نواز آسان لون اسکیم 2025-26 – آن لائن اپلائی، اہلیت، شرائط اور 3 کروڑ کاروبار کارڈ کی تفصیل
لاہور (اکتوبر 2025): پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں آسان لون اسکیم 2025-26 کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت نوجوانوں، طلباء، خواتین اور تاجروں کو آسان شرائط پر قرضے دیے جائیں گے تاکہ وہ کاروبار شروع یا توسیع کر سکیں۔ اس کے ساتھ ہی حکومت نے پنجاب آسان کاروبار…
